Results 1 to 2 of 2

Thread: ذہن میں عظمتِ اجداد کے قصے لے کر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ذہن میں عظمتِ اجداد کے قصے لے کر


    شہزادے



    ذہن میں عظمتِ اجداد کے قصے لے کر
    اپنے تاریک گھروندوں کے خلا میں کھو جاؤ
    مرمریں خوابوں کی پریوں سے لپٹ کر سو جاؤ
    ابر پاروں پہ چلو، چاند ستاروں میں اڑو
    یہی اجداد سے ورثہ میں ملا ہے تم کو
    دور مغرب کی فضاؤں میں دہکتی ہوئی آگ
    اہلِ سرمایہ کی آویزش باہم نہ سہی
    جنگِ سرمایہ Ùˆ Ù…Ø+نت ہی سہی
    دور مغرب میں ہے۔۔۔مشرق کی فضا میں تو نہیں
    تم کو مغرب کے بکھیڑوں سے بھلا کیا لینا؟
    تیرگی ختم ہوئی سرخ شعاعیں پھیلیں
    دور مغرب کی فضاؤں میں ترانے گونجے
    فتØ+ جمہور Ú©Û’ ØŒ انصاف Ú©Û’ØŒ آزادی Ú©Û’
    ساØ+Ù„ شرق پہ گیسوں کا دھواں چھانے لگا
    آگ برسانے لگے اجنبی توپوں کے دہن
    خواب گاہوں کی چھتیں گرنے لگیں
    اپنے بستر سے اُٹھو
    نئے آقاؤں کی تعظیم کرو
    اور ۔۔۔۔پھر اپنے گھروندوں کے خلا میں کھو جاؤ
    تم بہت دیر۔۔۔۔۔بہت دیر تلک سوئے رہے

    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”



    2gvsho3 - ذہن میں عظمتِ اجداد کے قصے لے کر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ذہن میں عظمتِ اجداد کے قصے لے کر

    2gvsho3 - ذہن میں عظمتِ اجداد کے قصے لے کر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •